وزیر اعلی سندھ نے زہریلی شراب کے سبب ہلاک افراد کے لیے امداد کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 مارچ 2016 13:21
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 مارچ 2016ء) : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے زہریلی شراب پینے سے سے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے لیے فی کس دو، دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد کے لواحقین کے لیے امداد کا اعلان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ ٹنڈومحمد خان کے علاقہ کریم آباد کالونی میں کچی شراب پینے سے 45 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ہلاک افراد میں خواتین بھی شامل تھیں، زہریلی شراب پینے سے ہلاک اور متاثر ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق ہندو برادری سے تھا جو کہ دیوالی کے تہوار کی آمد کی خوشی میں جشن منا رہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.