کراچی ‘ سچل اور سعودی آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا
ہفتہ 26 مارچ 2016 14:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے سچل اور سعود آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا‘ سائٹ اور شرافی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جابحق ایک زخمی ہوگیا ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سچل کے علاقے میں کارروائی کے دوران 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان بھتہ خوری سمیت لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ملزمان میں شرجیل،نوید تنیو،دلشاد اور فیصل مو ٹا شامل ہیں،گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 پستول بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.