بھارت میں والی بال کی کھلاڑی دوستی سے انکار پر قتل
ہفتہ 26 مارچ 2016 17:30
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء ) بھارت میں قومی سطح پر نمائندگی کرنے والی والی بال کھلاڑی کی نوجوان کھلاڑی کو مبینہ طور پر دوستی سے انکار کر قتل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بنگال کے ضلع پارگناس کی 15 سالہ سنگیتا آئیچ قومی سطح پر جونئیر والی بال ٹورنامنٹ میں حسہ لے رہی تھی اور اسے اس وقت تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کردیا گیا جب وہ والی بال ٹریننگ کیمپ میں شرکت کے لیے جارہی تھی۔
سنگیتا کی ماں سبھرا آئیچ کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی کے قتل میں راجا نامی ایک نوجوان اور اس کی ماں ملوث ہے تاہم پولیس نے اب تک اس معاملے میں کسی کو بھی گرفتار نہی کیا۔سبھرا کا کہنا تھا کہ راجا اس کی بیٹی کے پیچھے 2 سال سے پڑا تھا ، اس سے جان چھڑانے کے لیے سنگیتا نے پولیس میں شکایت بھی کی لیکن انہوں نے کارروائی کے بجائے سنگیتا کو ہی مشورہ دیا کہ وہ اپنے موبائل سم کا نمبر تبدیل کرلے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.