کل بھوشن یادیو کے پاکستان میں کن افراد سے رابطے تھے ؟تحقیقات شروع ہوگئیں
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 22:00
کوئٹہ (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ادارے ’را‘کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو نے صوبے میں اپنے رابطوںکے حوالے سے ا نکشافات کئے ہیںحکومت اس سلسلہ میں تحقیقات کررہی ہے۔ سیکریٹری داخلہ بلوچستان نے کہا کہ بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادیو سے کوئٹہ اور اسلام آباد میں مختلف ایجنسیاںتحقیقات کررہی ہیں ، بھارتی ایجنٹ نے بلوچستان میں رابطوں کے بار ے میں بتایا ہے اور اس حوالے سے صوبائی حکومت تفتیش کر رہی ہے۔
سیکریٹری داخلہ بلوچستان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے را کے ایجنٹ سے رابطے میں رہنے والے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے اور جلد گرفتاریاں متوقع ہیں ، دوسری جانب سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ 46سالہ کل بھوش یادیو نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ بلوچستان کی مزاحمتی تنظیموں سے رابطے میں تھا اس نے ان مزاحمتی تنظیموں کے نام بھی بتائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.