سندھ میں 2 ہزار سے زائد بھوت مدارس کا سراغ لگا لیا گیا
پیر 28 مارچ 2016 13:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) صوبہ سندھ میں 2 ہزار سے زائد بھوت مدارس کا پتہ چلا لیا گیا ہے اور یہ مدارس مختلف ذرائع سے چندے اور فنڈز اکٹھے کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں سندھ سیکیورٹی انتظامیہ اور ذارئع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ بات حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے کہ 2 ہزار سے زائد بھوت مدارس کام کر رہے ہیں یہ سروے پولیس کی سپیشل برانچ اور انسداد دہشت گردی ادارے نے کیا تھا۔
جس کا مقصد دہشت گردی اور انتہا پسندی میں مبینہ طور پر ملوث مدارس کا سراغ لگانا تھا۔ سی ٹی ڈی کے انسپکٹر جنرل ڈاکٹر ثناء اللہ نے کہا کہ ہم نے 2096 مدارس کا سراغ لگایا ہے جن کو سندھ کاغذات میں رجسٹر قرار دیا گیا ہے تاہم حقیقت میں یہ یا تو بند ہیں یا موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے مدارس کو بھوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف چندے اور فنڈز اکٹھے کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.