صدر مملکت نے قومی اسمبلی کااجلاس سات اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا
پیر 28 مارچ 2016 14:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کااجلاس سات اپریل جمعرات کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے ۔قومی اسمبلی کا یہ 31واں اجلاس ہوگا جس میں اہم قومی امور پر بحث کے علاوہ قانون سازی بھی کی جائیگی ۔
(جاری ہے)
پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاہور بم دھماکے ‘امن وامان کی صورتحال ‘ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی سمیت دیگر امور بحث کی جائیگی ۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اسی اجلاس کے دوران گیارہ اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی منعقد ہوگا جس میں پی آئی اے سمیت چھ بلوں کے حوالے سے بنائی گئی دس رکنی خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائیگی اور ایوان سے اتفاق رائے سے ان بلوں کی منظوری کا عمل مکمل کیا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.