ایران کے صدر کا دورہ خوشگوار تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہے،میاں زاہد حسین
نئے بارڈرپوائنٹس کھلنے سے کاروباری اخراجات کم، بلوچستان کی معیشت ترقی کرے گی،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
پیر 28 مارچ 2016 17:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ایران کے صدر کا دورہ خوشگوار تعلقات کے نئے دور کا آغاز ثابت ہو سکتا ہے۔ پڑوسی ملک ایران سے تجارت بڑھانا وقت کی ضرورت ہے۔
اس سلسلے میں وزارت تجارت کے علاوہ وزارت زراعت کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے جسے اس ضمن میں سنجیدہ کوشش کرنا ہو گی۔ایران سے ہماری تجارت 250 ملین ڈالر ہے جبکہ بھارت اور متحدہ عرب امارت سے اسکی تجارت اربوں ڈالرمیں ہے۔مذاکرات کے دوران عام توقعات کے برعکس پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کا ایجنڈے پر نہ ہونا مایوس کن ہے کیونکہ یہ منصوبہ تمام دیگر اقدامات سے زیادہ اہم ہے جسکے بغیر پاکستان میں توانائی کا بحران حل نہیں ہو گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.