کے الیکٹرک کوئنز روڈ گرڈ اسٹیشن سے اولڈ ٹاؤن گرڈ اسٹیشن تک 132 کلو واٹ کا نیا زیر زمین سرکٹ بچھائیگا
پیر 28 مارچ 2016 17:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) کے الیکٹرک کوئنز روڈ گرڈ اسٹیشن سے اولڈ ٹاؤن گرڈ اسٹیشن تک بجلی کی ترسیل کے لیے132کلو واٹ کا نیا زیر زمین سرکٹ بچھائے گا جس سے صارفین کو زیادہ مستحکم اور زیادہ قابل بھروسہ بجلی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ یہ بات کے الیکٹرک کی جانب سے پریس کو جاری کردہ ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔
اس مقصد کے لیے چین سے تعلق رکھنے والی ژیان الیکٹرک انجینئرنگ کمپنی لمٹیڈکے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت یہ پروجیکٹ تقریباً ایک سال کی مدت میں مکمل ہو گا۔ترسیل کے اس نئے سرکٹ کے باعث بجلی کی فراہمی کو ہموار بنایا جا سکے گا اور ترسیل کے دوران ہونے والے نقصانات پر قابو پانے میں مدد ملے گی جس کا فائدہ اس علاقے کے عوام کو ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.