معروف اداکارہ مائرہ خان کراچی میں ٹریفک حادثے کا شکار

muhammad ali محمد علی پیر 28 مارچ 2016 20:05

معروف اداکارہ مائرہ خان کراچی میں ٹریفک حادثے کا شکار
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) معروف اداکارہ مائرہ خان کراچی میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ٹی وی اور فلمی اداکارہ مائرہ خان کراچی میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

مائرہ خان کی گاڑی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں حادثہ پیش آیا۔ مائرہ خان کو اس دوران معمولہ زخم آئے اور خوش قسمتی سے کسی بڑے حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئیں۔

معروف اداکارہ مائرہ خان کراچی میں ٹریفک حادثے کا شکار

متعلقہ عنوان :