کراچی،سانحہ لاہور میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع حکومت کی ناکامی ہے، حافظ نعیم الرحمن
پیر 28 مارچ 2016 22:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گلشن اقبال ٹاؤن لاہور میں حملے کی شدید مذمت کر تے ہوئے سانحے میں خواتین و بچوں سمیت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے اور کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ۔
(جاری ہے)
قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع حکومت کی ناکامی ہے ۔
حکومت اور قانون نافذ کر نے والے اداروں کا فر ض ہے کہ اس واردات میں ملوث ملک دشمن عناصر کو جلد از جلد بے نقاب کریں اور ان کے خلاف سخت کاروائی کریں ۔حافظ نعیم الرحمن نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کے لیے صحت یابی کی دعا کی اور سوگوارخاندانوں سے اظہار تعزیت کر تے ہوئے لواحقین اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.