پاکستان ایران کے درمیان تجارتی تعلقات سے صنعتی ترقی کا ویژن مکمل ہوگا‘ ناصر حمید خاں
بدھ 30 مارچ 2016 15:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) ممبرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری و پاکستان آٹو موبائل سپیئرپارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن(پاسپیڈا) کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ناصر حمیدخاں نے کہا ہے کہ پاک ایران مشترکہ سرمایہ کاری کانفرنس اور ایرانی صدر کا دورہ سے پاکستان تجارتی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔
انہوں نے کہا کہ پاک ایران مشترکہ سرمایہ کاری کانفرنس ایرانی شہر اقتدار میں منعقد ہوئی انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے مابین توانائی،تجارتی تعاون اور زراعت کے شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی پاکستان ایران کے درمیان تجارتی تعلقات سے صنعتی ترقی کا ویژن مکمل ہوگا۔ناصر حمید خاں نے کہا کہ گیس پائپ لائن مکمل ہونے کے بعد ایران سے خام تیل کی درآمد کے روشن امکانات ہیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.