اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے کامسٹیک کا تیار کردہ دس سالہ منصوبہ مثبت پیش رفت ہے جس پر عمل کر کے عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری لائی جاسکتی ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے اسلامی تعاون تنظیم کی وزراتی اسٹینڈنگ کمیٹی کے کوآرڈینیٹرسے گفتگو
بدھ 30 مارچ 2016 16:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے کامسٹیک کا تیار کردہ دس سالہ منصوبہ ایک مثبت پیش رفت ہے جس پر عمل کر کے عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کی وزراتی اسٹینڈنگ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹرشوکت حمید خان سے بات چیت کررہے جنھوں نے بدھ کو ایوان صدر میں اُن سے ملاقات کی ۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسلامی دنیا میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے جسے مزید بہتر بنانے کے لیے تمام متعلقہ شعبوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ صدر مملکت نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کامسٹیک کے دس سالہ ترقیاتی منصوبے کی تعریف کی اور ہدایت کی کہ اس سے بھرپور ثمرات حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے نفاذ کے لیے بڑی احتیاط کے ساتھ حکمت عملی تیار کی جائے تاکہ تمام اسلامی ممالک اپنے اپنے حالات کے مطابق اس پر عمل کر سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.