امریکی حکومت اور عوام سانحہ لاہور پر سوگوار خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،صدراوباماکانوازشریف کو ٹیلی فون
چھپا ہوا دشمن اپنا ڈھانچہ تباہ ہونے کے بعد معصوم عوام کو نشانہ بنا رہاہے، پاکستانی قوم انتہاء پسندی اور چھپے ہوئے دشمن کیخلاف ہر صورت میں فتح حاصل کریگی،نوازشریف
بدھ 30 مارچ 2016 22:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) امریکی صدر براک اوبامہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت اور عوام سانحہ لاہور پر سوگوار خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں ، یقین ہے پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کریگا، دہشتگردی کیخلاف امریکہ پاکستان کی ہر ممکن معاونت کریگا۔
امریکی صدر براک اوبامہ نے بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلیفون کیا اور امریکی حکومت اور عوام کی جانب سے سانحہ لاہور پر افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے عوام رنج کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کریگا مشکل کی گھڑی میں دورہ امریکہ کی بجائے اپنے عوام کے ساتھ رہنے کا فیصلہ قابل تحسین ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.