وزیر اعلی پنجاب نے راولپنڈی کے 1000سے زائد پرائمری سکولوں میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی
جمعرات 31 مارچ 2016 22:29
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ایم این اے ملک ابرار احمد کی تجویز پر راولپنڈی ضلع کے 1000سے زائد پرائمری سکولوں میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے ‘سیکینڈ شفٹ کے لیے اساتذہ ‘نان ٹیچنگ سٹاف بھی الگ ہوگا ‘شہباز شریف نے تعلیمی اداروں میں زیادہ سے زیادہ انرولمنٹ کا ہدف دیا ہے۔
جمعرات کو راولپنڈی میں ایم این اے ملک ابرار احمد ‘ای ڈی او ایجوکیشن قاضی ظہوالحق کی زیر صدارت پرائمری سکولوں میں ڈبل شفٹ کے جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں مسلم لیگ ن میٹرو پولیٹن کے صدر سردار نسیم احمد ‘ایم پی اے راجہ محمد حنیف ‘سابق ایم پی اے چوہدری ایاز ‘ راولپنڈی کینٹونمنٹ کے ممبر ملک منیر احمد ‘این جی اوز کے نمائندوں ‘والدین اور اساتذہ تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.