پنجاب میں رینجرز سے زیادہ آزاد نیب کی ضرورت ہے، اعتزاز احسن
جمعہ 1 اپریل 2016 13:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء) پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پنجاب میں رینجرز سے زیادہ آزاد نیب کی ضرورت ہے میٹرو منصوبے اچھے ہیں لیکن ایک ارب کے منصوبے پر چار ارب کا ڈاکہ مارا گیا ۔ سانحہ گلشن اقبال پارک ناقص سیکورٹی اور ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کے باعث اموات میں اضافہ ہوا سانحہ لاہور کو سینٹ میں اٹھائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ ہے کہ میٹرو منصوبے اچھے ہیں لیکن شریف برادران ان منصوبوں سے پیسے بنا رہے ہیں جو منصوبہ ایک ارب کا ہوتا ہے اس پر چار ارب روپے کا ڈاکہ مارا جاتا ہے ایل این جی منصوبے میں بھی پیسے بنائے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں رینجرز سے زیادہ آزاد نیب کی ضرورت ہے نیب نے پنجاب میں کچھ منصوبوں کی چھان بین کا کہا تو وزیر اعظم کو تکلیف ہو گئی اور نیب کو دھمکیاں دینے لگے ہمیں یقین ہے کہ شریف برادران کا احتساب نہیں ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.