سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے جہاز رانی و بندر گاہیں کا اجلاس، کراچی پورٹ ٹرسٹ ایکٹ میں ترمیم کی سفارش
جمعہ 1 اپریل 2016 17:42
اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے جہاز رانی و بندر گاہیں نے کراچی پورٹ ٹرسٹ ایکٹ میں ترمیم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کراچی پورٹ ٹرسٹ سے زمین کی تمام تر تفصیلات اور زمین کی مارک اپ کرنے کی سفارش کی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جاری کیس کی عدالتی کارروائی کو تیز کرانے کی ہدایت کر دی۔
قائمہ کمیٹی کاا جلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد علی سیف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔قائمہ کمیٹی کے اجلا س میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ کے چیئرمین و ممبران کی تقرری کے طریقہ کار، ماڑی پور علاقہ کے غریب رہائشیوں کے لئے زمین کی فراہمی اور اس حوالے سے پالیسی، کراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمین اور عدالتوں میں زمین کے کیسز کی موجود صورتحال، آڈٹ رپورٹ کی فراہمی، ڈیپ سی پورٹ کی تعمیر کے علاوہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمین کے جھگڑے کے حوالے سے تشکیل دی گئی ذیلی کمیٹی کی رپورٹ کے علاوہ دیگر امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.