لاہور پولیس کے ریٹائرڈ ہونیوالے افسران واہلکاروں کی خدمات کوفراموش نہیں کیا جاسکتا ‘ کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
جمعہ 1 اپریل 2016 20:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کے ریٹائرڈ ہونے والے افسران واہلکاروں کی خدمات کوفراموش نہیں کیا جاسکتا جنہوں نے موسم کی سختی کی پروہ کیئے بغیرسرد راتوں اور چلاتی دھوپ میں اپنے فرائض سرانجام دیئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفترمیں ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کی الوداعی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
اس موقع پر ڈی ایس پی سکیورٹی پرویز بٹ، انسپکٹر اسٹیبلشمنٹ ندیم بٹ، انسپکٹر لیگل ذکاء اﷲ، ریڈرٹو ڈی آئی جی آپریشنزSI عارف ڈوگراورپی اے ٹوڈی آئی جی آپریشنزمحمد جاویدموجود تھے۔ ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل غلام دستگیرسی پی او آفس، ہیڈ کانسٹیبل عبدالغفورسی پی او آفس،کانسٹیبل محمد یونس تھانہ ہڈیارہ،کانسٹیبل لیاقت علی پولیس لائنز، کانسٹیبل رشید علی تھانہ نولکھا، کانسٹیبل امجد علی موبائل سکواڈ،کانسٹیبل حنیف پولیس لائنز، ڈرائیور کانسٹیبل مظہر حسین تھانہ مصری شاہ، کانسٹیبل نجم عباسی اور کانسٹیبل جمال دین تھانہ کوٹ لکھپت میں اپنی آخری خدمات سرانجام دے کر ریٹائرڈ ہوئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.