عوام بی آئی ایس پی کے جعلی فارمز فروخت کرنے والے دھوکہ بازوں سے محتاط رہیں ، ادارے نے ابھی تک کوئی سروے کیا ہے اورنہ ہی کسی قسم کے سروے فارمز تقسیم کئے جارہے ہیں، رواں سال کے وسط میں بطورپائلٹ فیز15اضلاع اورقبائلی ایجنسی میں دوبارہ سروے کا آغاز کیا جائے گا
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کا انٹرویو
جمعہ 1 اپریل 2016 21:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) وزیر مملکت اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہاہے کہ عوام کو بی آئی ایس پی کے جعلی فارمز فروخت کرنے والے دھوکہ باز عناصر سے محتاط رہنا چاہئے ،بی آئی ایس پی نے ابھی تک سروے شروع نہیں کیا ہے اورنہ ہی ادارے کی جانب سے کسی قسم کے سروے فارمز تقسیم کئے جارہے ہیں۔
جمعہ کو سرکاری نشریاتی ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ رواں سال کے وسط میں بطورپائلٹ فیزملک کے15اضلاع اورقبائلی ایجنسی میں دوبارہ سروے کا آغاز کیا جائے گا،جن میں میرپورآزادکشمیر،چارسدہ،لکی مروت، ہری پورخیبرپختونخواہ،چکوال،لیہ،فیصل آباد،بہاولپور،پنجاب،جیکب آباد،سکھر،ٹھٹھہ سندھ، گلگت،قلعہ سیف اﷲ،کچھ،نصیرآبادبلوچستان اورمحمند ایجنسی فاٹا شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.