فیصل آباد ،جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے کارکنان کا کرپشن فری مہم کے سلسلہ میں جامع مسجدمحمدمدینہ ٹاؤن سے سوساں روڈ فیضان چوک تک احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 1 اپریل 2016 22:17
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء) جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے کارکنان نے کرپشن فری مہم کے سلسلہ میں جامع مسجدمحمدمدینہ ٹاؤن سے سوساں روڈ فیضان چوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا۔جس کی قیادت جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے ضلعی صدرراناعدنان خاں، جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ،انجم اقبال بٹ،یوتھ ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری عمر فاروق گجر،نائب صدر محمد آصف عطاتھیم،پی پی67کے صدروقاص مجید، میاں محمدخالداوردیگرنے کی۔
مظاہرہ میں نوجوانوں کی کثیرتعداد شریک تھی۔ جنہوں نے بینرزاورجھنڈے اٹھارکھے تھے اورکرپشن سے کے خلاف شدیدنعرہ بازی کررہے تھے۔شرکاء مظاہرہ سے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن سے بڑھ کر وطن عزیزکیلئے اور کوئی خطرہ نہیں ہے ،کرپٹ اور بدیانت لوگوں سے آزادی کیلئے نوجوانوں کو ایک بڑی تحریک کیلئے اٹھناہوگا ،راناعدنان خان نے کہاکہ کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک کے مقاصد سیاسی نہیں بلکہ قومی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.