لاہور پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 17 افراد گرفتار
اتوار 3 اپریل 2016 11:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 اپریل۔2016ء ) لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن اور گلشن اقبال کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 17 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
(جاری ہے)
ڈی ایس پی اقبال ٹاؤن رانا اشفاق کی قیادت میں کئے جانے والے سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے۔ تاہم شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 17 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس نے امن و امان کے پیش نظر فلیگ مارچ بھی کیا۔ ڈی ایس پی اقبال ٹاؤن سرکل رانا اشفاق کی قیادت میں ہونے والے فلیگ مارچ میں علامہ اقبال ٹاؤن اور گلشن اقبال پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.