کرپشن نے ملک کا استحکام داؤ پر لگادیاہے،حافظ طاہر مجید
ذہنی اور عملی کرپشن کے ناسور کی بیخ کنی کیلئے بھرپورعوامی جدوجہدکی ضرورت ہے،امیر جماعت اسلامی حیدرآباد
پیر 4 اپریل 2016 21:08
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 اپریل۔2016ء) امیرجماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہرمجیدنے کہاہے کہ کرپشن نے ملک کا استحکام داؤ پر لگادیاہے ذہنی اور عملی کرپشن کے ناسور کی بیخ کنی کے لیے بھرپورعوامی جدوجہدکی ضرورت ہے جماعت اسلامی کرپشن کے سرطان کے خلاف کام کررہی ہے عوام کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کاساتھ دیں ۔ان خیالات کااظہارانھوں نے دفترجماعت اسلامی اراکین شوریٰ ،ذونل امراء،ذمہ داران شعبہ جات کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیااجلاس میں طے کیاگیاکہ کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیرمہم کے سلسلے میں حیدرآبادمیں کرپشن مخالف دھرنے،واک، سیمینار،ریلی اوردیگرپروگرامات منعقدکیے جائیں گے۔
کرپشن بالشمول مجموعی بالخصوص سرکاری اداروں شعبہء تعلیم،صحت،ٹریژری آفس،پولیس،نادرا،بلدیہ کے محکموں میں ہونے والی کرپشن کیخلاف اتوار10اپریل کوگل سینٹر چوک پر دھرنا دیا جائیگا اتوار 17اپریل کواولڈکیمپس سے پریس کلب تک کرپشن کیخلاف شعور اجاگر کرنے اوررائے عامہ بیدارکرنے کیلئے واک کی جائیگی اتوار 24اپریل کو8 بجے شب پریس کلب میں سیمینار منعقد کیا جائیگا اور 30اپریل کوشام 5بجے مارکیٹ چوک سے دفترجماعت اسلامی اسٹیشن روڈ تک کرپشن سے پاک توانا پاکستان ریلی نکالی جائیگی اجلاس میں تجویزکردہ اردوسندھی مشاعرے کاانعقاد یاجائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.