عمران خان نے صوبے میں تبدیلی کی بجائے پشتون بچوں کو چوہوں کے شکار پر لگا دیا ہے،حیدر خان ہوتی
صوبائی حکومت کی مشاورت سے ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ عوامی قربانیوں کی تضحیک ہے،،صدر عوامی نیشنل پارٹی
پیر 4 اپریل 2016 21:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) سابق وزیراعلیٰ اور اے این پی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی نے کہاہے کہ شہباز شریف پنجاب میں نوجوانوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کررہے ہیں جبکہ کپتان نے روزگار دینے کی بجائے ہمارے پختون بچوں کو چوہوں کے شکار پر لگادیاہے۔ ملاکنڈ میں صوبائی حکومت کی مشاورت سے کسٹم ایکٹ کا نفاذ وہاں کے عوام کی پاکستان کے لئے دی گئی قربانیوں کی تضحیک ہے، ٹیکس کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
وہ پیر کی شام حلقہ پی کے 26کے علاقہ میاں کلے گوجرگڑھی ایک بڑے جلسے سے خطاب کررہے تھے اے این پی کے کارکنوں نے اپنے صوبائی صدر کو ایک بڑے جلوس میں جلسہ گاہ پہنچادیا کارکن جگہ جگہ ڈھول کی تاپ پربھنگڑے ڈالتے رہے۔ جلسے میں شاہد خان جنرل کونسلر ،شہاب باچہ ، پیر احمد حسین ،عجب خان نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت اے این میں شمولیت کا اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.