کینیڈا کی حکومت انسداد پولیو مہم کیلئے 40ملین کنیڈین ڈالر فراہم کریں گی
منگل 5 اپریل 2016 15:01
اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء) کینیڈا کی حکومت وزیر اعظم پاکستان کے پولیو خاتمے مہم کیلئے 40ملین کنیڈین ڈالر فراہم کریگی۔یہ بات کنیڈا کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و محکمہ خارجہ امور میری کلاڈی بیبیو نے کنیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
کنیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے اس عزم کا اظہار کیا کنیڈین حکومت پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی غرض سے قومی ایکشن ایمرجنسی پلان کے تحت دو منصوبوں کیلئے چالیس ملین کنیڈین ڈالر فراہم کریگی۔
ان منصوبوں پر عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او)اور یو نیسیف اور حکومت پاکستان کے اشتراک کے زریعے عملدرآمد کیا جائیگا۔دونوں فریقوں نے ماحولیاتی تبدیلی،شفاف ٹیکنالوجی اور متبادل توانائی سیکٹرز سمیت دو طرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.