سندھ کے کچھ راہنماؤں کی طرف سے مستعفی ہونے کے اعلان کی کوئی حیثیت نہیں،آل پاکستان مسلم لیگ
پارٹی نے ان کے مستعفی ہونے سے پہلے ہی ان کی ذمہ داریاں فعال لوگوں کو دے دی تھیں،ترجمان
بدھ 6 اپریل 2016 17:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایل سندھ کے کچھ راہنماؤں کی طرف سے مستعفی ہونے کے اعلان کی کوئی حیثیت نہیں ہے،پارٹی نے ان کے مستعفی ہونے سے پہلے ہی ان کی ذمہ داریاں فعال لوگوں کو دے دی تھیں۔
(جاری ہے)
اے پی ایم ایل کے مرکزی شعبہ اطلاعات سے جاری بیان میں ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ گزشتہ روز آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے کچھ پارٹی راہنماؤں نے میڈیا کو اپنے استعفے کے حوالے سے بیانات جاری کئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان استعفوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے کیونکہ مختلف وجوہات کی بنا پر ان عہدیداروں کی ذمہ داریاں 31مارچ 2016کو دوسرے فعال ذمہ داران کو منتقل کر دی گئی تھیں۔پارٹی کی طرف سے ذمہ داریاں واپس لئے جانے کے بعد استعفے پیش کرنے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.