پولیس گاڑیو ں سے مشا بہت رکھنے والی نجی سیکو ریٹی کمپنیو ں کی گاڑیو ں کے خلا ف کا رروائی ہوگی،کمشنر کراچی
بدھ 6 اپریل 2016 17:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) کمشنر کراچی سید آصف حیدر شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں گھومتی قانو ن نا فذ کرنے والے اداروں کی گاڑیو ں سے مشا بہت رکھنے والی نجی سیکو ریٹی کمپنیو ں کی گاڑیو ں کے خلا ف کا رروائی کی جا ئیگی ،یہ با ت انھو ں نے کمشنر آفس میں ہو نے والے ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کے اعلی سطح اجلا س کی صدارت کرتے ہو ئے کی۔
اجلا س میں ایڈیشنل آئی جی پو لیس کراچی ،خفیہ اداروں اور قانو ن نا فذ کرنے والے اداروں کے افسران ،کراچی کے تمام ڈپٹی کمشنرز کے علاوہ چیف سی پی ایل سی کراچی بھی شریک تھے ،اجلا س میں شہر کی مجمو عی امن وامان کی صورت حال کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیا،کمشنر کراچی نے کہا کہ عام طورپر شہر میں دیکھا گیا ہے کہ قانو ن نا فذ کرنے والے اداروں کی گاڑیو ں سے مشابہت رکھنے والی نجی طور پر زیر استعمال یا نجی سیکو ریٹی کمپنیو ں کی گاڑیو ں کی شہر کی شاہراہو ں اور سڑکو ں پر آزادانہ نقل و حرکت اور ان گاڑیو ں پر مو جو د حفاظت پر ما مو ر محافظوں کے شہر یوں کے ساتھ غیر اخلا قی بر تا ؤ سے دوران سفر عام شہر یو ں میں ڈر و خوف پیدا ہو جا تا ہے جس کی وجہ سے شہر ی شدید ذہنی ازیت کا شکا ر ہو تے ہیں ،انتظامیہ ایسے کسی بھی عمل کی کسی کو اجازت نہیں دیگی جو پر امن شہریو ں کی زندگی میں بے سکو نی کا سبب بنے ،کمشنر نے قانو ن نا فذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دیتے ہو ئے کہا کہ شہر میں اس قسم کی گھو متی ہو ئی گاڑیو ں کے خلاف فوری طور پر قانونی کا روائی شروع کی جا ئے،اجلاس میں شہرمیں گھومنے والی کا لے شیشوں والی گاڑیو ں کے خلا ف سخت قانونی کا روائی کر نے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.