حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے ، اس سلسلے میں ہیلتھ کارڈ اسکیم کا اجرا کیا جا چکا ہے ، صحت کے شعبے میں مزید مثبت تبدیلیاں لائی جائیں گی، مستقبل میں صحت کی سہولیات تمام افراد کو یکساں طور پر میسر ہو گی
صدر ممنون حسین کا الشفاء ٹرسٹ ہسپتال کی سلور جوبلی اور پاکستان کے پہلے چلڈرن آئی ہسپتال کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب
بدھ 6 اپریل 2016 17:39
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ، اس سلسلے میں ہیلتھ کارڈ اسکیم کا اجرا کیا جا چکا ہے ، صحت کے شعبے میں مزید اچھی تبدیلیاں لائی جائیں گی اور مستقبل میں صحت کی سہولیات تمام افراد کو یکساں طور پر میسر ہو گی۔
وہ بدھ کو الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کی سلور جوبلی کی تقریب میں پاکستان کے پہلے چلڈرن آئی ہسپتال کا افتتاح کرنے کے موقع پر تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ چلڈرن آئی ہسپتال کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے جس سے خطے کے دیگر ممالک بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اس ہسپتال کے قیام سے نوازئدہ بچوں میں نابیناپن پر ابتدامیں ہی قابوپانے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.