وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ڈی چوک اسلام آباد مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری
ڈی چوک میں موجود تعمیرات کو مسمار کے بعد اس کی ری ڈیزائنگ کی جائیگی ڈی چوک کی دوبارہ ڈیزاننگ کے حوالے سے تجاویز وفاقی کابینہ میں پیش کی جائیں گی ،کابینہ کی منظوری سے ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے ری ڈیزاننگ کا عمل شروع کیا جائیگا
بدھ 6 اپریل 2016 19:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ڈی چوک اسلام آباد مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈی چوک میں موجود سیڑھیوں اور دیگر تعمیرات کو مسمار کے بعد اس کی ری ڈیزائنگ کی جائیگی تاکہ کسی بھی قسم کے احتجاجی مظاہروں کے شرکاء ڈی چوک میں داخل نہ ہو سکیں۔
ذرائع کے مطابق ڈی چوک کی دوبارہ ڈیزاننگ کے حوالے سے تجاویز وفاقی کابینہ میں پیش کی جائیں گی اور کابینہ کی منظوری کے بعد ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے ری ڈیزاننگ کا عمل شروع کیا جائیگا ۔ واضح رہے کہ ممتاز قادری کے چہلم کے موقع پر سنی تحریک نے حکومت پنجاب سے طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیاقت باغ راولپنڈی سے اسلام آباد کی جانب اچانک مارچ کیا اور ڈی چوک پہنچ کر دھرنا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.