جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں اور فراریوں کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے مربوط آپریشن شروع کر دیا
آپریشن میں رینجرز ، پنجاب پولیس اور انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ شریک ہیں، فوج کی معاونت حاصل ہے ، آئی ایس پی آر
بدھ 6 اپریل 2016 21:47
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) رینجرز ، پنجاب پولیس اور انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ نے پاک فوج کی معاونت سے جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں اور فراریوں کیخلاف مربوط آپریشن شروع کر دیا ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں ، خطرناک مجرموں اور فراریوں کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے مربوط آپریشنز جاری ہیں ۔
آپریشن میں رینجرز ، پنجاب پولیس اور انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ شریک ہے جبکہ انہیں پاک فوج کی معاونت بھی حاصل ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے یہ دہشتگرد ملک کے مختلف علاقوں سے فرار ہو کر ضلع رحیم یار خان کے دور دراز علاقوں میں چھپ گئے تھے جن کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے ادارو ں نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.