ہنگو‘تحصیل ٹل اور دوآبہ میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن‘10ملزمان اور 20مشتبہ افراد گردفتار
علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو ہر قیمت پربحال رکھا جائے گا‘ایس ایچ او امجد حسین
جمعرات 7 اپریل 2016 14:48
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) تحصیل ٹل اور دوآبہ میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن‘10ملزمان اور 20مشتبہ افراد گردفتار۔اسلحہ اورمنشیات برآمد۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹل امجدحسین اوررحیم خان نے بتایا کہ ڈی پی او ہنگو شاہ نظر کی خصوصی ہدایت پر جمعرات کے روز ٹل اور دوآبہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 10ملزمان اور 20مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ گرفتار ہونے والے ملزمان سے ایک عدد ایس ایم جی،دو عدد ہینڈ گرنیڈ،چار عدد پستول،چار عدد میگزین،ایک عدد خنجر،2150گرام ہیروئن اور 4400نقدی رقم برآمد کر لئے ہیں۔
ایس ایچ او انسپکٹر امجد حسین نے کہا ہے کہ ملزمان پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے‘ سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کرکے نہیں تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا۔ایس ایچ او امجد حسین نے بتایا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف چھاپوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو ہر قیمت پربحال رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.