حکومت ہر سال 600ارب روپے تعلیم پر خرچ کررہی ہے، وزیر مملکت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت بلیغ الرحمن کا تقریب سے خطاب
جمعرات 7 اپریل 2016 19:50
اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) وزیر مملکت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ بچوں کی ابتدائی عمر کی تعلیم انتہائی اہمیت کی حامل ہے،حکومت ہر سال 600ارب روپے تعلیم پر خرچ کر رہی ہے۔ معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے ”ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پروگرام“ اہم کردار ادا کرے گا۔
اس پروگرام کے تحت تین سالوں کے دوران ملک بھر سے تین سے پانچ سال کے72ہزار بچوں کو ابتدائی تعلیم دی جائے گی۔ جمعرات کو پروان اور آئی ایل ایم آئیڈیاز 2کے درمیان کم عمر بچوں کی تعلیم کے پروگرام شروع کرنے کے حوالے سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ ایپام میں منعقدہ تقریب کے موقع پر وزیرمملکت انجینئر بلیغ الرحمن مہمان خصوصی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.