متحدہ اپوزیشن نے ملکی دولت واپس لانے کیلئے وزیراعلیٰ کی اہلیہ تہمینہ درانی سے مدد مانگ لی،خط لکھ دیا گیا
پی ٹی آئی،(ق) لیگ ، پی پی اور جماعت اسلامی کی طرف سے لکھے گئے خط میں تہمینہ درانی کو حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر خراج تحسین بھی پیش کیا گیا
جمعرات 7 اپریل 2016 20:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے ملکی دولت واپس لانے کیلئے وزیراعلیٰ کی اہلیہ تہمینہ درانی سے مدد مانگ لی۔پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید کی سربراہی میں بننے والی متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں تہمینہ درانی کو حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید، مسلم لیگ (ق) کے سردار وقاص حسن موکل، پیپلز پارٹی کے سردار شہاب الدین، جماعت اسلامی کے ڈاکٹر وسیم اختر اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سبطین خان کی جانب سے لکھے گئے خط میں تہمینہ درانی سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد غریب عوام اور ملکی دولت واپس لانے کی اس جدوجہد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.