”پڑھو اور پڑھاوٴ تحریک “قابل تحسین عمل ہے ،آئندہ سال شہر بھر میں چلائی جائے گی ،حافظ نعیم الرحمن
حکمرانوں نے ہمیشہ شعبہ تعلیم کو نظر انداز کیا ہے ،اردو بازار ناظم آباد میں جماعت اسلامی کے تحت قائم کیمپ کے دورہ کے موقع پر خطاب
جمعرات 7 اپریل 2016 22:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ملک کے عوام کو تعلیم کی سہولت فراہم کرنا حکومت اور ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن حکمرانوں نے ہمیشہ شعبہ تعلیم کو نظر انداز کیا ہے ۔اپنی مدد آپ کے تحت جماعت اسلامی کے کارکنوں کی جانب سے ”پڑھو اور پڑھاوٴ تحریک “کاآغاز ایک قابل تحسین عمل اور مثبت سرگرمی ہے ۔
طالب علموں کے لیے درسی کتب اور دیگر تعلیمی اشیاء کی فراہمی کا یہ سلسلہ مزید آگے بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ آئندہ سال سے یہ تحریک کراچی کے تحت شہر بھر میں چلائی جائے گی ۔ان خیالات کا اظہا رانہوں نے اردو بازار ناظم آباد میں جماعت اسلامی ناظم آبادکے تحت ”پڑھو اور پڑھاوٴ“تحریک کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.