کوئٹہ،نقیب اللہ شہیدہیڈوارڈن ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کی پہلی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

جمعرات 7 اپریل 2016 22:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) نقیب اللہ شہید ہیڈ وارڈن ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کی پہلی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی وہ حاجی عبدالواحد دوتانی کے بیٹے، سعیداحمد دوتانی، محمد جان دوتانی، عبدالرحمن دوتانی، عزیز اللہ دوتانی اور سیف دوتانی کے بھائی ،کلیم اللہ دوتانی اور عزت اللہ دوتانی کے والد، عبدالوحید دوتانی اور محمد فرقان دوتانی کے چچا تھے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قرآن خوانی کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :