ہمیں اخلاقی جواز کا درس اور دھرنوں کی دھمکیاں دینے والے اس تاک میں بیٹھے ہیں کہ وہ کب جمہوریت پر شب خون مار سکیں گے
دانیال عزیز کا قومی اسمبلی میں پاناما لیکس سے متعلق تحریک التواء پر اظہار خیال
جمعرات 7 اپریل 2016 22:47
اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں اخلاقی جواز کا درس دینے اور دھرنوں کی دھمکیاں دینے والے اس تاک میں بیٹھے ہیں کہ وہ کب جمہوریت پر شب خون مار سکیں گے، اس سے قبل دھاندلی کے الزامات پر بنائے گئے کمیشن کی رپورٹ بھی ان لوگوں نے تسلیم نہیں کی۔
جمعرات کو قومی اسمبلی میں پاناما لیکس پر تحریک التواء پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ ماضی میں ساری جمہوری حکومتیں کرپشن کے الزامات کے تحت برطرف کی گئیں لیکن ان الزامات کو بعد میں ثابت نہیں کیا جا سکا۔ اس کے برعکس 8400 کیسز جن میں کرپشن اور جرم ثابت تھا، ان کو این آر او کے تحت معافی دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اخلاقی جواز کا درس دینے اور دھرنوں کی دھمکیاں دینے والے اس تاک میں بیٹھے ہوئے ہیں کہ کب یہ جمہوریت پر شب خون مار سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.