تحریک طالبان پاکستان کو بلیک لسٹ قراردینے کے امریکی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں،سعودی عرب
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور سعودی عرب کا موقف ایک ہے،ترجمان سعودی وزارت داخلہ کا بیان لشکر طیبہ پر پابندی کا فیصلہ پہلی بار نہیں ہوا بلکہ ماضی میں بھی اس تنظیم پر پابندیاں عاید کی جاتی رہی ہیں،ترجمان وزارت مذہبی امور کی گفتگو
اتوار 10 اپریل 2016 13:08
اسلام آباد/ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اپریل۔2016ء) سعودی عرب کی حکومت نے دہشت گردی کی لعنت سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری بالخصوص امریکا کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی گروپوں تحریک طالبان پاکستان، لشکرطیبہ اور القاعدہ کو بلیک لسٹ قرار دینے کے ساتھ ان گروپوں کی مالی مدد کرنے والے چارافراد پر پابندیوں کے امریکی فیصلے کی حمایت جاری رکھی جائے گی، کیونکہ ان گروپوں کے خلاف کارروائی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کاحصہ ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہاکہ دہشت گردی کو سپورٹ کرنے پر پاکستانی گروپوں تحریک طالبان پاکستان، لشکرطیبہ اور القاعدہ کو بلیک لسٹ قرار دینے کے ساتھ ان گروپوں کی مالی مدد کرنے والے چارافراد پر پابندیوں کے امریکی فیصلے کی حمایت جاری رکھی جائے گی، کیونکہ ان گروپوں کے خلاف کارروائی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کاحصہ ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.