پشاور ،،شگئی ہندکیان میں جنریٹرکے زہریلہ دھواں کمرے میں جمع ہونے سے چارافرا دجاں بحق
زہریلی دھوے کے باعث دلہا کاباپ اوربھائی سمیت چارافرادجاں بحق ہونے سے شادی کاگھرماتم کدہ میں تبدیل
اتوار 10 اپریل 2016 16:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اپریل۔2016ء) پشاور کے علاقے شگئی ہندکیان میں جنریٹرکے زہریلہ دھواں کمرے میں جمع ہونے سے چارافراد لقمہ اجل بن گئے۔زہریلی دھوے کے باعث دلہا کاباپ اوربھائی سمیت چارافرادجاں بحق ہونے سے شادی کاگھرماتم کدہ میں تبدیل ہوگیا۔حادثہ کاشکار ہونیوالے گھر میں شادی ہورہی تھی۔
(جاری ہے)
پشاورکے مضافاتی علاقے شگئی ہند کیان میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شمشیرخان نے جنریٹر لگایا کمرے میں جنریٹر کا زہریلا دھواں پھیل جانے کے باعث دولہا اسراج کا والد شمشیر خان،، بارہ سالہ بھائی اقرار، تیرہ سالہ بھتیجا بلال اور تیرہ سالہ بھانجہ واجد دم گھٹنے سے چل بسے ۔
اچانک موت سے خوشیاں منانے والا گھر آہوں اور سسکیوں سے گونجنے لگا۔بدقسمت شمشیر بڑے ارمان سمیٹے کی بارات تو لے لایا تاہم لوگ ولیمے کی بجائے جنازے کی تیاریاں کرنے لگے۔رشتہ دار مصری خان کے مطابق ٹاون اتنظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندان کے لیے مالی امداد کا اعلان تو کیا گیا تاہم خیبرایجنسی میں اپنا گھر بارچھوڑ کر آنیوالے اس متاثرہ خاندان کی مزید امداد کی ضرورت ہے۔ناظم ثاؤن ٹو فرید اللہ کے مطابق بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شینڈنگ پر قابو نہ پایا گیا تو مزید حادثات پیش آنے کا بھی خدشہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.