ملک کا وزیر اعظم اپنے آپ کو ٹیکس سے بچانے کے لئے خفیہ اکاوٴنٹس کھولے گا تو عوام کس طرح ٹیکس دیں گے،ایم پی اے عائشہ سید
پیر 11 اپریل 2016 23:27
(جاری ہے)
عائشہ سید نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن اور فاٹا کے عوام پاکستان کے بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت ملاکنڈ اور فاٹا کے عوام پر گزرنے والے حالات اور متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرتی ، انہوں نے یہاں کے عوام پر ٹیکس عائد کردیا۔ انھوں نے کہا کہ ملاکنڈ اور فاٹا کے عوام پر صوبے یا مرکز میں سے جس حکومت نے بھی کسٹم ایکٹ نافذ کیا ہے وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور فوری طور پر ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کرے۔ انھوں نے کہا کہ ہم اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور عوام پر یہ ظلم ہرگز نہ ہونے دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.