ایشوریہ مجھ سے بے لوث محبت کرتی ہیں، ابھیشک بچن
منگل 12 اپریل 2016 11:35
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اپنی شادی کی نویں سالگرہ منارہے ہیں اس موقع پر اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا تھا کہ ہم میاں بیوی کے درمیان اعتماد کے رشتے نے ہمیں مضبوطی سے باندھ رکھا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں ابھیشیک کا کہنا تھا کہ میں نے ایشوریہ کے اعتماد اور محبت پر کبھی شک نہیں کیا مجھے اس بات پورا یقین ہے کہ میری بیوی مجھ سے بے لوث محبت کرتی ہے۔
ہماری شادی کو نو سال ہوگئے ہیں اور ہم پرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔ابھیشیک بچن کا مزید کہنا تھا کہ ایشوریہ پر ناجائز پابندیاں نہیں لگاتا انھیں فلموں میں کام کرنے کی اجازت دے رکھی ہے لیکن ہم دونوں فلموں میں کردار کے حوالے سے خاندانی ساکھ کا بھرپور خیال رکھتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.