صوبے میں تمام سرکاری سکولوں کو درسی کتب کی سپلائی جاری ہے،محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا
اب تک 45.8ملین میں سے 42.4 ملین درسی کتب بروقت فراہم کی جا چکی ہیں ،ترجمان
منگل 12 اپریل 2016 16:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم حکومت خیبر پختونخوا نے سکولوں میں درسی کتب کی کمی سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں تمام سرکاری سکولوں کو درسی کتب کی سپلائی جاری ہے اوراب تک 45.8ملین میں سے 42.4 ملین درسی کتب بروقت فراہم کی جا چکی ہیں اورسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔
محکمہ کے ترجمان کے مطابق درسی کتب میں معمولی سی عارضی تاخیر حکومت خیبر پختونخوا کی سرکاری فنڈز کے استعمال میں شفافیت لانے کے عزم کی وجہ سے ہے اور حکومت درسی کتب کی پرنٹنگ اور ڈیلیوری کے لئے خیبر پختونخوا پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے رولز پر سختی سے عمل پیرا ہے۔محکمے نے درسی کتب کی سپلائی شروع کر دی ہے اور ماہ اپریل میں ہی یہ عمل مکمل ہو جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.