بیساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے 2ہزار سے زائد سکھ یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے
چیئرمین بورڈ محمد صدیق الفاروق ، پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے قائم مقام پردھان سردار تارا سنگھ نے یاتریوں کو پھولوں کے ہار پہنا کر ،پھولوں کے گلدستے پیش کر کے پر تپاک استقبال کیا
منگل 12 اپریل 2016 19:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) سکھ مذہب کے روایتی تہور ابیساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے 2ہزار سے زائد سکھ یاتری واہگہ ریلوے سٹیشن کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے جہا ں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق ، پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے قائم مقام پردھان سردار تارا سنگھ نے انکا پھولوں کے ہار پہنا کر اور پھولوں کے گلدستے پیش کر کے پر تپاک استقبال کیا جبکہ سردار من موہن سنگھ خالصہ ، سردار بشن سنگھ، بورڈ افسران خالد علی، عامر حسین ہاشمی، عمران خان، گلر یز چوہدری، یاسر اکرم سمیت دیگر انکے ہمراہ تھے۔
اس موقع پر موجود میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین بور ڈ صدیق الفاروق نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور اسلامی ویژن کے مطابق سکھ یاتریوں کی حفاظت ، استقبال، رہائش، قیا م و طعام، سفری و میڈیکل سمیت تما م سہولیات و انتظامات مکمل کیے گئے ہیں جو پچھلے سال کی نسبت اس بارزیادہ بہتر ہونگے تاکہ پاکستان دنیا بھر میں اقلیت نواز ملک کے نام سے پہچاناجائے اور یاتری یہاں سے محبت ، امن اور بھائی چارے کا پیغام لیکر واپس جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.