تنقید کی فکر نہیں کرتا لوگو ں کو تفریح فراہم کرنا چاہتا ہوں‘گلوکار طاہر شاہ
بدھ 13 اپریل 2016 12:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے کہا کہ منفرد کام کرنے میں یقین رکھتا ہوں جس کا ثبوت میرے گانے کو ملنے والی شہرت ہے، تنقید کی فکر نہیں کرتا لوگو ں کو تفریح فراہم کرنا چاہتا ہوں،”اینجل“ کو پہلے گانے ”آئی ٹو آئی“ سے زیادہ ریسپانس ملا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک نٹرویو میں کیا۔
پاکستانی نژاد برطانوی شہری طاہر شاہ 2013 میں اپنے گانے ”آئی ٹو آئی“ کے ساتھ منظر عام پر آئے ان کے گیت کو سوشل میڈیا پر غیر معمولی مقبولیت ملی، وہ اپنے اچھوتے اسٹائل، خود اعتمادی، منفرد انداز شاعری اور گانے کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کررہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات سے کوئی قباحت محسوس نہیں ہوتی کہ لوگ میرے بارے میں کیا منفی باتیں کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.