وزیر اعظم مشورہ کرتے تو قوم سے خطاب کی مخالفت کرتا۔ مولانا فضل الرحمان
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 اپریل 2016 14:16
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اپریل 2016ء): جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس کے انکشافات سرمایہ دارانہ نظام کی جھلک ہیں۔ملک میں پانامہ لیکس کا بھونچال آیا ہوا ہے۔ ہمارے ملک کا مفاد پرست اور سرمایہ کار طبقہ عالمی نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم نے ہمیشہ سرمایہ دار طبقے کو اقتدار کا تاج پہنایا ہے۔
اس حوالے سے کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہم نظریاتی ملک ہیں؟ ہماری قوم کا محور سرمائے کے گرد گھومتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم جیسے قوم سے سامنے ہیں ویسا ہمیں پیش نہیں کیا جاتا۔ میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ ملک میں نظریاتی قوتوں کو سپورٹ کیوں نہیں کیا جاتا؟ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس پر اگر وزیر اعظم مجھ سے مشورہ کرتے تو میں وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کی مخالفت کرتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.