نیب اہلکا رو ں کے خلا ف اختیارات سے تجاوز بارے دائر کئے گئے ریفرنس میں مزید سنسنی خیز انکشافات منظر عا م پر آ گئے
جمعہ 15 اپریل 2016 12:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اپریل۔2016ء) نیب کے دو سابق ڈی جی اور ایک انوسٹی گیشن آفیسر کیخلاف اختیارات سے تجاوز بارے دائر کئے گئے ریفرنس میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ نیب کے پاس موجود ٹیلی فون ڈیٹا کے مطابق سابق ڈی جی خورشید انور بھنڈر ، سابق ڈی جی صبح صادق اور انوسٹی گیشن آفیسر محمد شفیق کو راستے سے ہٹانے کیلئے موجودہ ڈی جی نیب ظاہر شاہ نے نیب کی انتہائی سیکرٹ دستاویزات لیک کیں ۔
دونوں سابق ڈی جی صاحبان اور انوسٹی گیشن آفیسر نے فوج سے برطرف کئے گئے کرنل خالد رشید کیخلاف مختلف فراڈ کی وارداتوں اور دھوکہ دہی سے متعلق ایک ریفرنس تیار کیا تھا ۔ نیب ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب نے انتہائی چالاکی سے نیب کی فائلوں سے برطرف کرنل خالد رشید کیخلاف دائر کئے گئے ریفرنس کے کاغذات خالد رشید کیخلاف دائر کئے گئے ریفرنس کے کاغذات اسے فراہم کئے بلکہ اسے یہ بھی بتایا کہ نیب افسران سے اس ریفرنس میں کہاں کہاں غلطی ہوئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.