پاکستان میں سرمایہ کاری ،معیشت اور تجارت کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں ‘امریکی قونسل جنر ل
جمعہ 15 اپریل 2016 13:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پاک ترک بزنسمین ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمیناربعنوان”معیشت اور سرمایہ کاری کی ترقی میں قونصلیٹ کا کردار“ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل زیچرے ہارکین رائیڈر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں معاشی ،تجارتی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں ۔
امریکہ اور پاکستان کے باہمی تجارتی تعلقات مثبت جانب گامزن ہیں ۔ان سے قبل پاک ترک بزنسمین ایسوسی ایشن کے چےئر مین ساحر رشید نے قونصلیٹ فورم کے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور ایسوسی ایشن کی خدمات اور سرگرمیوں پر روشنی ڈالی ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی بی اے نے گذشتہ 6سالوں میں 600ملین ڈالر ز کی سرمایہ کاری پاکستان لائی ہے جس سے 50ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار میسر ہو ا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.