وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہدائت پر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے بھی پانامہ پیپرز کے معاملے پر سپریم کورٹ بار سے تعاون مانگ لیا۔اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی اور وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نےصدر سپریم کورٹ بار کو ٹیلی فون کر کے تعاون کی اپیل کی ہے۔
عمر جمشید جمعہ 15 اپریل 2016 16:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 اپریل۔2016ء) پانامہ لیکس کے معاملے پرسیاسی قیادت برطانیہ میں بیٹھ کر مسئلے کا حل تلاش کر رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہدائت پر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے بھی سپریم کورٹ بار سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تعاون مانگ لیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر کو ٹیلی فون کر کے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے سابق ججز کے نام مانگے ہیں۔
صدر سپریم کورٹ بار نے دونوں حکومتی عہدیداروں کو معاملے کے حل کے لئے اپنی تجاویز سے جلد آگاہ کرنے کی حامی بھر لی ہے۔دوسری جانب سینٹ کی فنانس کمیٹی کے سربراہ سلیم مانڈی والا نے بھی صدر سپریم کورٹ بار سے فون پر رابطہ قائم کیا ہے اور علی ظفر کو پانامہ لیکس کے معاملے پر حل تجویز کرنےسے متعلق اپنی تجاویز سینٹ کی فنانس کمیٹی سے سامنے پیش کرنے کی ہدائت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.