غیر قانونی ڈرگ اور سمگلنگ کا تعلق ایف آئی اے کے دائرہ کار میں نہیں آتا، وزیر داخلہ
عدالتوں کی جانب سے سزائے موت پانے والے پانچ سو تیرہ قیدیوں کی رحم کی اپیلیں صدر پاکستان کو ارسال کی گئی سب رد کردی گئیں ،سینٹ اجلاس میں تحر یر ی جوب
جمعہ 15 اپریل 2016 17:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اپریل۔2016ء) سینٹ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے تحریری جواب میں کہا گیا کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران سمگل شدہ جعلی ادویات کو ضبط کرنے کیلئے پچاس سے زائد چھاپے مارے گئے ہیں غیر قانونی ڈرگ اور سمگلنگ کا تعلق ایف آئی اے کے دائرہ کار میں نہیں آتا ۔گزشتہ پانچ سالوں کے دوران عدالتوں کی جانب سے سزائے موت پانے والے پانچ سو تیرہ قیدیوں کی رحم کی اپیلیں صدر پاکستان کو ارسال کی گئی ہیں اور وہ سب رد کردی گئی ہیں ۔
سیف سٹی اسلام آباد کا منصوبہ 124.975ملین امریکی ڈالرز کی کل لاگت پر طے پایا ۔وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کرنل طاہر مشہدی کے سوال کے جواب میں وزیر داخلہ کے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ ایف آئی اے جعلی ادویات کے خطرے سے نمٹنے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہی ہے جہاں تک غیر قانونی ڈرگز اور ادویات کی سمگلنگ کا تعلق ہے تو یہ ایف آئی اے کے دائرہ کار میں شامل نہیں ہے یہ معاملہ کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے دائرہ کار میں آتا ہے جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ڈویژن میں متعلقہ محکمہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.