وزیراعلیٰ نے پولیس شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے خود دعا کرائی
پولیس شہداء پیکیج میں گھر کی خریداری کے لئے 25لاکھ روپے شامل کرنے کی ہدایت
جمعہ 15 اپریل 2016 20:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے پولیس شہداء پیکیج میں گھر کی خریداری کیلئے 25لاکھ روپے شامل کرنے کی ہدایت کی۔
اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کو شہداء پیکیج کی تفصیلات سے آگاہ کیاگیا توانہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصراورڈاکوؤں سے نبردآزما پولیس اہلکاروں کی جرأت اورہمت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے اور فرائض کی ادائیگی میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے اہلکار قوم کے ہیروہیں اوران کے لواحقین کی دیکھ بھال ہماری اولین ذمہ داری ہے جو ہر صورت نبھائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.