چینی سرحد پر پھنسے 28 مزید پاکستانی سیاح وطن واپس پہنچ گئے
ہفتہ 16 اپریل 2016 11:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء ) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چین کی سرحد پر گزشتہ 2 ہفتے سے پھنسے 28 مزید پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
چین کی سرحد پر پھنسے مزید 28 پاکستانی سیاح چینی ایئر لائن کی پرواز 6007 کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے تو بڑی تعداد میں ان کے اہل خانہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ واضح رہے کہ 2 ہفتے قبل چین سے آتے ہوئے 37 پاکستانی سیاح پاک چین سرحد پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنس کر رہ گئے تھے لیکن میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد پاکستانی حکام نے سیاحوں کی بحفاظت واپسی کے لئے چین کے حکام سے رابطہ کیا جس کے بعد پہلے مرحلے میں 9 اور دوسرے مرحلے میں مزید 28 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.