میرے اہل خانہ کوحکومت نے حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے،منحرف ایرانی پائلٹ
میری فیملی کو رہانہ کیاگیاتواسرائیل سے رابطہ کروں گا، ترکی فرار ہونے والے منحرف ہوابازخسروی کا بیان
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:54
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) ترکی میں ایرانی انٹلیجنس کے ایجنٹوں کی جانب سے اغوا کی کوشش کا نشانہ بننے والے ایرانی منحرف ہوا باز رضا خسروی نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکام نے ان کے اہل خانہ کو حراست میں رکھا ہوا ہے اور انہیں ملک سے باہر جانے سے بھی روک دیا ہے۔ اگر میری بیوی اور بیٹے کے خلاف یہ کارروائیاں جاری رہیں تو وہ اسرائیل سے رجوع کرے گا۔
رضا خسروی نے اسرائیلی میڈیا کو دیے گئے بیان میں کہا کہ اگر تہران حکومت نے ایران میں اس کے گھروالوں کے خلاف ڈرانے دھمکانے کی کارروائیوں کو نہیں روکا تو وہ اسرائیل سے پناہ طلب کرے گا اور اسرائیلی حکومت کے ساتھ ملک کر اعلانیہ طور پر ایرانی نظام کے خلاف کام کرے۔ خسروی کے مطابق حکومت کے ساتھ نظریاتی اختلافات کی وجہ سے اس نے کئی بار فوج سے سبک دوش کیے جانے کی درخواست کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.