اسرائیلی آبادکاری کے حل کے لیے آپشنز کھلے ہیں، امریکا
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے قیام کے لیے اپنے تمام آپشنز پر غور کریں گے،ترجمان محکمہ خارجہ
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:55
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) امریکا نے فلسطین کی جانب سے اقوام متحدہ میں متعارف کی جانے والی مجوزہ رقرارداد کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کچھ کہنے سے انکار کردیا ہے۔البتہ اس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی تعمیر کردہ یہودی بستیوں کے حوالے سے کسی آپشن کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ فلسطینیوں نے نیویارک میں ایک ابتدائی مسودہ غیر روایتی طور پر تقسیم کیا ہے۔
میں اس غیررسمی قرارداد کے مسودے پر کوئی تبصرہ نہیں کررہا ہوں کیونکہ سلامتی کونسل میں باضابطہ طور پر کچھ متعارف کرایا گیا ہے اور نہ تقسیم کیا گیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم برسرزمین رجحانات سے متعلق بہت تشویش میں مبتلا ہیں۔ہم دو ریاستی حل کا احساس رکھتے ہیں۔ہم اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے قیام کے لیے اپنے تمام آپشنز پر غور کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.